ابو العاص بن ربیع

ابو العاص بن الربیع
نام لقیط، کنیت ابو العاص۔ ام المومنین حضرت خدیجہ کے بھانجے تھے۔ صحابی اور داماد رسول اللہ ﷺ اور علی بن ابو العاص کے والد تھے۔ آنحضرت کی بعثت پریہ ایمان نہ لائے۔ بلکہ غزوہ بدر میں مشرکین کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف لڑے ۔

ابو العاص بن ربیع
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش مکہ  
وفات سنہ 634  
مدینہ منورہ  
شہریت عرب  
زوجہ زینب بنت محمد  
اولاد علی بن ابو العاص ، امامہ بنت ابی العاص
عملی زندگی
پیشہ تاجر  
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.