آٹو ڈیسک

آٹو ڈیسک ایک امریکی ملٹی نیشنل سوفٹ ویر کمپنی ہے۔ جو مختلف میدان میں سوفٹ ویر بنا رہا ہے۔ اس کے مشہور سافٹ ویر میں آٹو کیڈ اور روٹ سافٹ ویر ہیں۔ اس کے علاوہ میکس اور ما ئح بھی بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ آٹوڈیسک یونیورسٹی ہر سال مختلف مقامات پر آٹوڈیسک  کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔  آٹوڈیسک ہر سال نے ورژن متعارف کرواتا ہے۔

آٹو ڈیسک
قسم
عوامی کمپنی
تجارت بطور نیزڈیک: ADSK
NASDAQ-100 Component
S&P 500 Component
صنعت سافٹ ویئر
قیام جنوری 30، 1982 (1982-01-30)
Mill Valley، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا
بانی John Walker, Dan Drake
صدر دفتر سان رافیل، کیلیفورنیا, California, U.S.
کلیدی افراد
Crawford W. Beveridge
(Chairman)
Andrew Anagnost
(CEO)
مصنوعات آٹو ڈیسک
آمدنی امریکی ڈالر2.03 billion (2017) aqui
باکار آمدنی
امریکی ڈالر-499 million (2017)
امریکی ڈالر-582 million (2017)
کل اثاثے امریکی ڈالر4.79 billion (2017)
کل ایکوئٹی امریکی ڈالر733 million (2017)
ملازمین کی تعداد

9,000+ (2016)

7,000 (2017)
ویب سائٹ www.autodesk.com
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.