آمر
آمر یعنی حکم دینے والا رومن عہد میں ڈکٹیٹر ایک قسم کا مجسٹریٹ ہوتا تھا جسے غیر معمولی حالات میں چھ ماہ کے عرصے کے لیے اختیارات تفویض کیے جاتے تھے۔ جدید زمانے میں ڈکٹیٹر کسی ایسے حکمران کو کہتے ہیں جو آئینی حدود سے متجاوز اختیارات کا مالک ہو۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.