آکاش وانی (ریڈیو ناشر)
آل انڈیا ریڈیو ( All India Radio) - (AIR), سرکاری طور پر 1956 آکاش وانی (ادبی طور پر اس کا نام “آسمانی آواز“ رکھا گیا۔ یہ بھارت کا ایک قومی عوامی نشریاتی ادارہ ہے جو پرسار بھارتی کا ایک جُز ہے۔ اس ادارہ کا قیام 1930 میں ہوا۔[2] آل انڈیا ریڈیو، پرسار بھارتی کے عوامی ٹیلی ویژن بروڈکاسٹر دوردرشن کا ہی ایک جز ہے۔ آل انڈیا ریڈیو دنیا کے سب سے بڑے ریڈیو بروڈکاسٹنگ نیٹورکس میں سے ایک ہے۔ اس کا ہیڈکوارٹر “آکاش وانی بھون“ نئی دہلی میں واقع ہے۔ آکاش وانی کے دیگر گھر، ڈراما سیکشن، ایف۔ ایم۔ سیکشن، قومی سرویس دوردرشن کیندر دہلی کے دفاطر بھی اسی آکاش وانی بھون کے کامپلیکس میں موجود ہیں۔ ایم۔ وی۔ گوپالاسوامی نے میسور 1936 میں اس آل انڈیا ریڈیو کو “آکاش وانی“ نام دیا۔
قسم | سرکاری ادارہ |
---|---|
ملک | بھارت |
دستیابی | قومی |
شعار | بہوجن ہِتایا بہوجن سُکھایا[1] |
صدر دفاتر | سنسد مارگ، نئی دہلی - 110001، بھارت، |
مالک | پرسار بھارتی |
تاریخ شروعات | 1930 |
باضابطہ ویب سائٹ | www.allindiaradio.org, www.newsonair.nic.in |

آل انڈیا ریڈیو کے ہیڈکوارٹرز، نئی دہلی۔ بلڈینگ کامپلیکس کی تصویر، مہ ٹاؤر۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- "Mission Of AIR"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- "Milestones of AIR (official website)"۔ All India Radio۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2013۔
بیرونی روابط
![]() |
ویکی کومنز پر آکاش وانی (ریڈیو ناشر) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
![]() |
Akashvani کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
- All India Radio Official web-site
- All India Radio Commercial Broadcasting Service Vividh Bharati On Line
- All India Radio Commercial Broadcasting Service Vividh Bharati On Line
- All India Radio General Overseas Service / External Services Division 1-4 On Line
- Know India: Radio
- All India Radio (AIR) Station Frequencies (National/International)
- Children's wing of All India Radio
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.