آل انڈیا انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز
آل انڈیا انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (انگریزی: All India Institutes of Medical Sciences) بھارت کا خودکار حکومتی و عوامی طبی کالج اور ہسپتال ہے۔ ایمس کا مرکزم اور صدر دفتر نئی دہلی میں واقع ہے۔ اس کی بنیاد 1956ء میں رکھی گئی تھی۔ اسے پارلیمان کے ایک ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا تھا۔[1]

ملک بھر میں ایمس کے جائے مقامات۔ سبز کے موجود ہین اور نارنجی رنگ کے مجوزہ ہیں
حوالہ جات
- "University And Higher Education – Government of India, Ministry of Human Resource Development"۔ Mhrd.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2019۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.