آغا جانی کشمیری

سيد واجد حسین رضوی (انگریزی: Syed Wajid Hussain Rizvi; ہندی: सैय्यद वाजिद हुसैन रिज़वी) جو اپنے بالی وڈ فلمی نام آغا جانی کشمیری سے جانے جاتے ہیں ایک بھارتی منظر نویس، اداکار اور اردو شاعر تھے۔

آغا جانی کشمیری
Aghajani Kashmeri
آغا جانی کشمیری

معلومات شخصیت
پیدائش 16 اکتوبر 1908(1908-10-16)
لکھنؤ  
وفات 27 مارچ 1998(1998-03-27) (عمر 89)
ٹورانٹو  
شہریت بھارت
برطانوی ہند  
زوجہ خورشید کشمیری
اولاد زہیر کشمیری اور سرور کشمیری
عملی زندگی
پیشہ منظر نویس، شاعری
دور فعالیت 40 سال
IMDB پر صفحہ 

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.