آشوبِ چشم

آشوبِ چشم آنکھوں کے سوج جانے کی بیماری کا نام ہے۔ یہ بیماری اکثر دو سے پانچ دنوں میں خود بخود ٹھیک ہو جاتی ہے۔

اس میں آنکھوں سے لگاتار پانی نکلتا رہتا ہے اور آنکھیں شدید سُرخ ہو جاتی ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.