آر ایس ایس
انتہائی سادہ سندیکت (ReallySimple Syndication)، جسے مختصرا اسس (RSS) بھی کہا جاتا ہے، دراصل حبالی خورد اشکالبند (Web Feed Formats) کا ایک ایسا خاندان ہے جسے مسلسل تحدیثی (Frequently Updated) کام - جیسے : مدونہ، خبرجاتی سرنامے (News Headlines)، سمعہ اور منظرہ وغیرہ - کو ایک معیاری شکل بند میں شائع کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
بھارتی تنظیم کے لیے دیکھیں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ
![]() | |
توسیع نام فائل |
.rss, .xml |
---|---|
انٹرنیٹ میڈیا کی قسم |
application/rss+xml (Registration Being Prepared)[1] |
فارمیٹ کی قسم | حبالی سندیکت (web syndication) |
توسیع کردہ از | XML |
نیز دیکھیے
- اٹوم (Atom)
حوالہ جات
- "The application/rss+xml Media Type"۔ Network Working Group۔ مئی 22, 2006۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-08-16۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.