آدتیہ پنچولی

آدتیہ پنچولی یا آدیتیا پنچولی (پیدائش نرمال پنچولی، 12 ستمبر 1964ء) ایک بھارتی بالی وڈ فلموں کے اداکار، فلم پروڈیوسر اور پس پردہ گلوکار ہیں۔

آدتیہ پنچولی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 جنوری 1965 (54 سال) 
ممبئی  
شہریت بھارت  
زوجہ زرینہ وہاب (1986–) 
اولاد سوراج پنچولی  
عملی زندگی
پیشہ اداکار  
پیشہ ورانہ زبان ہندی  
IMDB پر صفحہ 

اعزازات و نامزدگیاں

سال اعزاز شعبہ فلم نتیجہ
1998 فلم فیئر اعزازات فلم فیئر بہترین ویلن اعزاز یس باس نامزد

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.