آبپاشی

آبپاشی، مصنوعی طریقہ سے زمین تک پانی پہنچانے کا نام ہے۔ یہ عمل زرعی فصلیں اگانے، زرعی زمین کی ساخت برقرار رکھنے اور خشک علاقوں میں بنجر زمین کو قحط یا بارش کی کمی کے موسم میں قابل کاشت بنانے کے کام آتا ہے۔ مزید یہ کہ آبپاشی کے فصلوں کی پیداوار میں کئی دوسرے فوائد بھی ہیں، جن میں فصل کو یخ موسم سے بچانے، [1] کھیتوں میں غیر ضروری جڑی بوٹیوں کا تدارک، [2] اور زمین میں زرخیز مٹی کو درست طریقہ سے پھیلانا شامل ہیں۔
زمین کو مصنوعی انداز میں سیراب کرنے یعنی کہ آبپاشی کے برعکس، جن علاقوں میں بارش کے پانی سے زمینیں سیراب ہوں ایسے طریقہ کاشت کو بارانی یا خشک طریقہ کاشت گردانا جاتا ہے۔

ایک باغ میں آب پاشی کا ایک منظر
امریکہ کے علاقے نیو جرسی میں آبپاشی کا ایک منظر

حوالہ جات

  1. آر ایل سائینڈر (2005ء)۔ (پی‌ڈی‌ایف) (انگریزی زبان میں)۔ عالمی ادارہ خوراک و زراعت ftp://ftp.fao.org/docrep/fao/008/y7223e/y7223e00.pdf۔ Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت); Check date values in: |publication-date= (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  2. جے ایف ولیمز۔ (انگریزی زبان میں)۔ یو سی ڈیوس، شعبہ نباتات http://www.plantsciences.ucdavis.edu/uccerice/WATER/water.htm۔ Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت); |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.