Para (ضدابہام)
- طب تولید میں para اور -para (یعنی بطور لاحقہ) سے مراد اس شخصیت (یعنی ماں یا والدہ) کی ہوتی ہے جس نے ایک یا زائد، قابلِ حیات اولاد (بچوں / انسال) کو ولادت دی ہو؛ دیکھیے، والدہ (para)۔
- علم نفسیات میں para- (یعنی بطور سابقہ) یہ لفظ تین یکسر جدا معنوں میں آتا ہے۔
- نقص اور خرابی و بینظمی کے معنوں میں اس کا متبادل خلل آتا ہے، جیسے خلل عقلی (paraphrenia)۔
- قریبی، متعلقہ اور معاون کے معنوں میں اس کا متبادل مجاور آتا ہے، جیسے مجاور درقیہ (parathyroid) اور مجاور طبی (paramedical)۔
- ورائے طبیعی، مابعد اور بالا کے معنوں میں اس کا متبادل مافوق آتا ہے، جیسے مافوق الفطرت (paranormal)، مافوقی نفسیات (parapsychology) اور مافوقی طبیعیات (paraphysics)۔
- علم کیمیاء میں para (کیمیاء) کے دو مفاہیم ہو سکتے ہیں۔
- متضاد کے معنوں میں جیسے کیمیائی سابقہ، paradichlorobenzene۔
- نسبتی، قرابت دار اور isomer کے معنوں میں جیسے، paraldehyde۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.