نقطۂ پگھلاؤ

ایسا درجہ حرارت جس پر گرم کرنے سے ٹھوس شے مائع میں تبدیل ہو جاتی ہے یا ٹھنڈا کرنے پر مائع شے ٹھوس میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

==مزید دیکھیے==* نقطہ انجماد

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.