جوہری کمیت

جوہری کمیت (انگریزی: Atomic mass) کسی ایٹم کی کمیت ہے جسے متحدہ جوہری کمیتی اِکائی (unified atomic mass units) میں ظاہر کیا جاتا ہے۔

ایک لیتھئیم-7 جوہر، جس میں 3 پروٹون، 4 نیوٹرون اور 3 الیکٹرون ہیں

جوہری کمیت کو ایک ایٹم کے پروٹونوں، نیوٹرونوں اور الیکٹرونوں کی مجموعی کمیت سمجھا جاسکتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.