300 (فلم)
300 ،سال 2006 میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی ہالی ووڈ فلم تھی جو 1998 کی فرینک ملر اور Lynn Varley (لئن وارلی) کی سلسلہ وار کامک (تصویری کہانی) پرمبنی تھی۔ یہ دونوں ،یونان پر فارسی مہم جوئی میں ’’تھارموپلائی جنگ‘‘ کی افسانوی قصہ گوئی ہیں۔ فلم کے ہدایت کار زیک سنائیڈر، جبکہ ایگزیکٹو پروڈیوسر اور کنسلٹنٹ کی خدمات میلر نے سر انجام دیں۔ کامک کی تصاویرکو ویسا ہی دکھانے کے لیے اس فلم کی زیادہ ترعکسبندی ’’سوپرایمپوزکروما ٹیکنالوجی‘‘ کے ذریعہ کی گئی۔
تاثرات
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.