2014ء فیفا عالمی کپ فائنل
2014ء فیفا عالمی کپ فائنل (انگریزی: 2014 FIFA World Cup Final) کا مقابلہ ہے 13 جولائی، 2014 کو ریو دے جینیرو میں جرمنی اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا گيا۔ جس میں دیے گئے وقت میں کوئی گول نہ ہو سکا۔ اضافی وقت میں جرمنی کی ٹیم نے ایک گول کر کے، 2014 کا عالمی کپ اپنے نام کیا۔
![]() Philipp Lahm جرمنی کے لیے عالمی کپ کی ٹرافی وصول کرتے ہوئے | |||||||
مقابلہ | 2014 فیفا عالمی کپ | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
اضافی وقت کے بعد | |||||||
تاریخ | 13 جولائی 2014ء | ||||||
مقام | ماراکانا اسٹیڈیم, ریو دے جینیرو | ||||||
مین آف دی میچ | Mario Götze (جرمنی) | ||||||
ریفری | نیکولا ریزولی (اطالیہ) | ||||||
تماشائی | 74738 | ||||||
موسم |
ہلکے بادل 23 °C (73 °F) 65% نمی[1] | ||||||
← 2010 2018 → |
حوالہ جات
- "Tactical line-up – Germany –Argentina"۔ FIFA.com (Fédération Internationale de Football Association)۔ 13 جولائی 2014۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2014۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.