1947ء کورنگی کریک ہوائی حادثہ

1947ء کورنگی کریک ہوائی حادثہ 27 دسمبر 1947ء کو کورنگی، پاکستان میں ایئر انڈیا کی پرواز جو کراچی سے ممبئی جا رہی تھی، اس جہاز کو پیش آیا۔ یہ حادثہ جہاز کے پرواز کرتے ہی تباہ ہو گیا، جس کے نتیجہ میں تمام عملہ اور مسافر ہلاک ہو گئے، کل 23 افراد ہلاک ہوئے۔[1] پاکستان بننے کے بعد یہ پہلا ہوائی حادثہ تھا، جو پاکستان کی حدود میں پیش آیا۔

1947ء کورنگی کریک ہوائی حادثہ
ایک بھارٹی ایئر ڈی سی-3, اسی نمونے کا طیارہ جو حاھثے کا شکار ہوا
حادثہ کا خلاصہ
تاریخ حادثہ 27 دسمبر 1947
بمقام کورنگی کریک، پاکستان
مسافروں کی تعداد 19
عملہ 4
اموات 23 (تمام)
نجات یافتگان 0
طرز جہاز ڈگلس ڈی سی-3
مشتغل ایئر انڈیا
رجسٹریشن نمبر VT-AUG
مقام پرواز کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، پاکستان
منزل بمبئی سانتاکروز ایئرپورٹ، بھارت

حوالہ جات

  1. "وی ٹی-اے یو جی حادثہ کی تفصیل"۔ ایوی ایشن سیفٹی نیٹ ورک۔ مورخہ 23 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2013۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.