یوزویندرا چاہل

یوزویندرا چاہل ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں بھارت قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہیں۔[1] آپ ایک لیگ بریک گیند باز ہیں۔

یوزویندرا چاہل
ذاتی معلومات
پیدائش 23 جولائی 1990ء
عرف یوزی
بلے بازی دایاں ہاتھ
گیند بازی دایاں بازو لیگ بریک
حیثیت گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 211) 11 جون 2016ء  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ 23 ستمبر 2018ء  بمقابلہ  پاکستان
ایک روزہ شرٹ نمبر. 3
پہلا ٹی20 (کیپ 60) 18 جون 2016  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی20 8 جولائی 2018ء  بمقابلہ  انگلستان
ٹی20 شرٹ نمبر. 6
قومی کرکٹ
سالٹیم
2009/10 تا حال ہریانہ کرکٹ ٹیم (اسکواڈ نمبر. 3)
2011 تا 2013 ممبئی انڈیئنز
2014 تا حال رائل چیلنجرز بینگلور (اسکواڈ نمبر. 3)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20 فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 25 26 27 58
رنز بنائے 13 3 298 163
بیٹنگ اوسط 6.50 - 9.31 14.81
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 12 3* 42 24*
گیندیں کرائیں 1303 609 4659 2690
وکٹ 45 42 70 83
بالنگ اوسط 22.96 18.98 33.90 24.45
اننگز میں 5 وکٹ 1 1 2 2
میچ میں 10 وکٹ n/a n/a 0 n/a
بہترین بولنگ 5/22 5/22 6/44 6/24
کیچ/سٹمپ 4/- 7/- 11/- 11/-
ماخذ: ESPNcricinfo، 23 ستمبر 2018ء

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.