گگو
گگّو یا گگو منڈی ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں ملتان دہلی روڈ پر بورے والا اور عارفوالہ کے درمیان واقع ایک قصبہ ہے اس علاقہ میں زیاده پنجابی بو لی جاتی ہے یہ علاقہ زیادہ تر غربت کا شکار ہے تعلیمی میدان میں بھی بہت پیچھے ہے .[1]
گگو | |
---|---|
قصبہ | |
گگو | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | صوبہ پنجاب |
ضلع | ضلع وہاڑی |
شخصیات
- محمد عرفان کرکٹ
- کیول دھیر
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.