ڈینئل پرل

ڈینئل پرل ایک امریکی صحافی تھے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی ڈانئیل پرل کا اغوا اس وقت کیا گیا تھا جب وہ 2002ء میں ایک کہانی کی تحقیق کے لیے کراچی میں تھے۔ اغوا کے بعد ان کا قتل کر دیا گیا۔ ان کی لاش کراچی کے باہری علاقے میں ملی تھی۔ اس وقت پولیس نے قتل کی تحقیقات کے بعد اس میں انتہا پسند مذہبی عناصر کے شامل ہونے کا شک ظاہر کیا تھا، جسے بعد میں سچ پایا گیا تھا۔[2]

ڈینئل پرل
ڈینئل پرل

معلومات شخصیت
پیدائش 10 اکتوبر 1963(1963-10-10)
پرنسٹن، نیو جرسی  
وفات فروری 1، 2002(2002-20-10) (عمر  38 سال)
کراچی  
وجۂ وفات سر قلم  
طرز وفات قتل  
دریافت نعش مئی 16, 2002
رہائش واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ
قومیت ریاستہائے متحدہ
اسرائیل
دیگر نام ڈینی
نسل یہودی
آبائی علاقہ اینسینو، لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ریاستہائے متحدہ
مذہب یہودیت
رکن فی بیٹا کاپا سوسائٹی  
زوجہ میرئین پرل (1999–2002; اس کے سانحۂ انتقال تک)
اولاد ایڈم ڈانئیل پرل، ولادت: مئی 28, 2002
والدین جوڈیا پرل (والد) اور روتھ پرل (ماں)
رشتے دار میشیل اینڈ تمارا (بہنیں)
عملی زندگی
تعليم مواصلات میں بی اے
مادر علمی اسٹینفورڈ یونیورسٹی
پیشہ صحافی
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1] 
ملازمت وال اسٹریٹ جرنل
IMDB پر صفحہ 

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.