مخدر
Anesthetic مخدر؛ بے حسی آور؛ تخدیر کا یا اس سے متعلق؛ احساس یا سنسنی سے محروم کر دینے کی صلاحیت والا؛ بیہوشی آور۔ (اسم) مخدر؛ بے حس کن؛ بیہوش کن؛ وہ شے جس میں یہ صلاحیت ہو جیسے کلوروفارم میں، جب اس کے بخارات کو سونگھا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
- آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.