قاضی واجد

قاضی واجد (پیدائش: 26 مئی 1930ء – وفات: 11 فروری 2018ء) ایک پاکستانی اداکار تھے۔[1] قاضی واجد پاکستانی ریڈیو انڈسٹری کے بانیوں میں سے ایک تھے۔ 25 سال ریڈیو پر کام کرنے کے بعد انہوں نے استعفا دے دیا اور ایک اداکار بن گئے۔

قاضی واجد
معلومات شخصیت
پیدائش 26 مئی 1930  
لاہور  
وفات 11 فروری 2018 (88 سال) 
کراچی  
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  
اولاد فضیلہ قاضی  
عملی زندگی
پیشہ اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار  
اعزازات
IMDB پر صفحہ 

قاضی واجد کو 1988ء میں تمغائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا تھا۔

وفات

طبیعت کی خرابی کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں 11 فروری 2018ء کو وفات پا گئے۔[2][3][4][5]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.