غزال

افریقا کے سبزہ زاروں میں پایا جانے والا یہ جانور بہت نرم خو مشہور ہے۔ افریقہ کے علاوہ یہ ایشیا کے کچھ علاقوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ غلوں یا ریوڑ کی شکل میں رہتے ہیں اور بہت ہی سادی غذا مثلاً پودے اور پتے وغیرہ کھاتے ہیں، جو آسانی سے ہضم ہو جائے۔ اس کو آہو بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا شمار دنیا کے تیز رفتار جانوروں میں ہوتا ہے، یہ بلا تکان اسی (80) کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے پر قادر ہیں۔[5]

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

غزال

،  

اسمیاتی درجہ جنس [1][2][3] 
جماعت بندی
طبقہ:
سُم شُگافتَہ
جنس:
غزال
سائنسی نام
Gazella[1][2][3][4] 
Henri Marie Ducrotay de Blainville   ، 1816 
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 

حوالہ جات

  1. عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2012
  2. عنوان : Mammal Species of the World
  3. مصنف: Andrew T. Smith ، Yan Xie ، Darrin P. Lunde ، Don E. Wilson ، W. Christopher Wozencraft ، Robert S. Hoffmann ، Wang Sung اور John R. MacKinnon — مدیر: Andrew T. Smith اور Yan Xie — عنوان : A Guide to the Mammals of China. — صفحہ: 468 — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن
  4.  "معرف Gazella دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2019۔
  5. غیر ارضی سائنس - تیز رفتار جانور
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.