طارق باجوہ

طارق باجوہ پاکستان کے انیسویں گورنر بینک دولت پاکستان ہیں۔[1] وہ تیسرے بیوروکریٹ ہیں جن کو بینک دولت پاکستان کا گورنر لگایا گیا ہے۔ طارق باجوہ واحد پاکستانی ہیں جن کو ہارورڈ یونیورسٹی سے لیتور فیلوشپ حاصل ہے۔ اسی ادارے سے انھوں نے ایم پی اے لی ہے۔[2] باجوہ نے 7 جولائی 2017ء کو مرکزی بینک کے گورنر نامزد ہوئے۔

طارق باجوہ
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان  
بہن/بھائی
مناصب
گورنر بینک دولت پاکستان (19  )  
دفتر میں
7 جولا‎ئی 2017  – 3 مئی 2019 
اشرف محمود وطرہ  
رضا باقر  
عملی زندگی
مادر علمی جون ایف کینیڈذی سرکاری اسکول
ہارورڈ یونیورسٹی  
پیشہ بینکار  

حوالہ جات

  1. "Country paying the price for fleeting SBP governors"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Tariq Bajwa named as new SBP governor – The Express Tribune"۔ 7 جولائی 2017۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.