صدر الصدور
صدر الصدور مغلیہ سلطنت میں مذہبی اوقاف اور صدقات کا ہندوستان بھر میں انچارج ہوتا تھا۔ اس کا دفتری مرکز دار الحکومت میں ہوتا تھا اور ملک بھر کے صدر (پرگنہ میں مذہبی اوقاف و صدقات کا افسر) اس کے ماتحت ہوتے تھے۔[1]
حوالہ جات
- محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 310
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.