جیلانی پارک

جیلانی پارک (Jilani Park) جسے عام طور پر ریس کورس پارک کہا جاتا ہے لاہور، پنجاب، پاکستان میں ایک تفریحی پارک ہے۔[1] یہ جیل روڈ پر سروسز ہسپتال کے سامنے واقع ہے۔ پارک میں ایک جھیل بھی موجود ہے۔

جیلانی پارک
Jilani Park
ریس کورس پارک
قسم شہری پارک
محل وقوع لاہور، پنجاب، پاکستان
رقبہ 88 acre (0.36 کلومیٹر2)
تخلیق 3 اکتوبر 1985ء (1985ء-10-03)
بانی گورنر پنجاب، پاکستان غلام جیلانی خان
انتظامیہ پارک اور باغبانی اتھارٹی
حیثیت فعال
جیلانی پارک
جیلانی پارک

تصاویر

مزید دیکھیے

فہرست لاہور کے پارک اور باغات

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.