تقدس مآب
تَقَدُّس مَآب (انگریزی: His Holiness) کا لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ ہے لیکن یہ خطاب بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ، پ رہی ز گار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مختلف مذاہب میں یہ خطاب استعمال کیا جاتا ہے، مسیحیت میں پوپ، بدھ مت میں خاص طور پر دلائی لاما کے لیے،[1] شنتو،[2] احمدیہ میں خلیفہ، داؤدی بوہرہ میں داعی مطلق، سیدنا کے لیے مستعمل ہے۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.