تحصیل کھاروچھان انگریزی (Tehsil Kharo Chhan) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ کی تحصیل ہے جو زیادہ تر سمندر پر محیط ہے۔[1]