براز
براز، جانداروں کے جسم کا فاضل مادہ ہے، جو جاندار کے نظام انہضام کی پیداوار ہوتا ہے اور مقعد کے ذریعے خارج ہوتا ہے۔
بيئيات
جب ایک جاندار اپنی غذا کو ہضم کر لیتا ہے تو اس غذا کی باقیات، اس کے جسم میں فاضل مادوں کی پیدائش کا ذریعہ بنتی ہیں، گوکہ اس میں توانائی کی وہ مقدار شامل نہیں ہوتی جو اصل غذا میں ہوتی ہے لیکن پھر بھی اس میں توانائی کا کچھ حصہ شامل ہوتا ہے، بعض اوقات اس میں اصل غذا کی %50 فیصد تک توانائی بھی پائی جاتی ہے۔[1]
حوالہ جات
- حیاتیات (طباعت چہارم) این۔ اے۔ کیمپبیل (بنجامن کمنگز این وائے، 1996) ISBN 0-8053-1957-3
![]() |
ویکی کومنز پر براز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.