امپائر (کرکٹ)

ایک کرکٹ امپائر (انگریزی: Umpire) ایسا شخص ہے جو کرکٹ میدان میں کرکٹ کے قوانین لے مطابق ہونے والے واقعات کے بارے میں فیصلے کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔

ایک کرکٹ امپائر

ریکارڈ

سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ بطور ایک امپائر: [1]

امپائرمدتمیچ
Steve Bucknor1989–2009128
علیم ڈار2003–117
Rudi Koertzen1992–2010108

سب سے زیادہ ایک روزہ بین الاقوامی میچ بطور ایک امپائر: [2]

امپائرمدتمیچ
Rudi Koertzen1992–2010209
بلی باؤڈن1995–2016200
علیم ڈار2000–189


سب سے زیادہ ٹوینٹی20 میچ بطور ایک امپائر: [3]

امپائرمدتمیچ
علیم ڈار2009–42
Simon Taufel2007–201234
اسد رؤف2006–201323

حوالہ جات

  1. "Most matches as an umpire: Test"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2014۔
  2. "Most matches as an umpire: ODI"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2014۔
  3. "Most matches as an umpire: T20I"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.