اللو رامالنگیہ

اللو رامالنگیہ : پیدائش 1 اکتوبر 1922ء، تیلگو فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار، جو ایک ہزار سے زیادہ تیلگو فلموں میں اداکاری کا اعزاز رکھتے ہیں۔ وہ آزادی ہند کے سرگرم کارکن اور ہومیوپیتھ ڈاکٹر بھی تھے، ان کی مقبول فلموں میں مایا بازار، مس امما، متھیا مگّو، شنکرابھرنم، اندرا، سپتاپدھی، اپدبندھاوڈوشامل ہیں۔[1]

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.