اختر سرفراز

اختر سرفراز (پیدائش: 20 فروری 1976ء – وفات: 10 جون 2019) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے 1997ء سے 1998ء تک 5 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔ انہوں نے 10 جون 2019 کو کینسر کے باعث وفات پائی۔[1]

اختر سرفراز
شخصی معلومات
پیدائش 20 فروری 1976  
پشاور  
وفات 10 جون 2019 (43 سال) 
پشاور  
وجۂ وفات قولومستقیمی سرطان  
شہریت پاکستان  
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی  
کھیل کرکٹ  
کھیل کا ملک پاکستان  
ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.